• واشنگٹن کے فسادات اور بلوؤں کا دائرہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گیا

    واشنگٹن کے فسادات اور بلوؤں کا دائرہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵

    امریکا کے شکست خوردہ صدر ٹرمپ کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد ان کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملہ کر دیا اور عمارت کے اندر توڑ پھوڑ کی۔ اس حملے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ٹرمپ کے حامیوں کے بلووں اور شورش کا دائرہ امریکا کے دیگر شہروں تک پھیل گیا ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کا رد عمل

    پاکستان کے سابق وزیر دفاع کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کا رد عمل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

  • ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

    ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔

  • فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات

    فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران ملکی سطح پر بننے والے تشویشناک ماحول اور اسکے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین کا فسادات اور بلوا پھوٹ پڑنے کی بابت انتباہ سبب بنا ہے کہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو جائیں۔ حکام نے ملک میں سماجی امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سول سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی شہروں میں تعینات کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔