-
ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کی جانب سے دفاع کے لئے پوری طرح تیار رہنے کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فضائیہ ،ملک کے ہمہ جانبہ دفاع کی مکمل آمادگی رکھتی ہے۔
-
افغان صوبے فراہ میں طالبان کا بھاری نقصان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳افغان سیکورٹی ذرائع نے صوبے فراہ میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کا دعوی کیا۔
-
قطر میں امریکی فضائیہ کا کمانڈر ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰امریکہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک کمانڈر قطر کے العدید ایر بیس میں ہلاک ہوا۔
-
ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ایران آمادہ ہے: سپاہ پاسداران
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ایران کے خاتم الانبیا ایرو اسپیس کے کمانڈر نے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح افواج کی فضائی طاقت و توانائی میں روز افزوں اضافے کی خبری دی ہے۔
-
شامی فضائیہ کی بڑی کامیابی ، ایک اور حملے کو ہوا میں بنایا ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹شامی فضائیہ نے آج بدھ کی صبح لاذقیه اور طرطوس پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد مارے گئے۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔