-
شامی فضائیہ کی بڑی کامیابی ، ایک اور حملے کو ہوا میں بنایا ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹شامی فضائیہ نے آج بدھ کی صبح لاذقیه اور طرطوس پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد مارے گئے۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔
-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان گروہ کے 92 عناصر ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ننگرہار، بلخ، سرپل اور قندھار میں طالبان گروہ کے بانوے عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد - ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹امام خمینی (رح) سے فضائیہ کے جوانوں کی بیعت کے تاریخ ساز دن کی یاد میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ خیال رہے کہ ۷ فروری سنہ ۱۹۷۹یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا تھا۔ یہ واقعہ صحیفۂ انقلاب کا ایک اہم ورق شمار ہوتا ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ