-
دہشتگرد اسرائیل فوج کی غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم ایک صیہونی فوجی کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، متعدد فلسطینی شہید
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰غزہ کےمختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے لڑاکے طیاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے-
-
یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کے فوجیوں کے ٹرک کو اڑایا، 22 ہلاک اور زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۱شمالی غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں تین صیہونی فوجی ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۸غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پٹی کے شمال میں 60 ہزار فلسطینیوں کی موت کا خطرہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں رہنے والے 60 ہزار فلسطینیوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے۔
-
صیہونی حکومت نسل پرست ریاست ہے؛ آکسفورڈ یونین کا بیان
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳آکسفورڈ یونین نے صیہونی حکومت کو نسل پرست ریاست کے طور پر فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسپین کے پچاس شہروں سمیت یورپ اور دنیا کے بہت سے ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں