شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
ہندوستانی عوام نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بہو ایناس ہنیہ نے دل کو چھونے والے الفاظ کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم خدا کی قضا و قدر سے راضی ہیں۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہادت پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔
پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔