SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

فلوجہ

  • فلوجہ میں داعش کا دھماکہ خیز مواد بنانے کا کارخانہ تباہ

    فلوجہ میں داعش کا دھماکہ خیز مواد بنانے کا کارخانہ تباہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶

    عراق کی مسلح افواج نے فلوجہ کی لڑائی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے، شہر فلوجہ کے مضافات میں داعش کے دھماکہ خیز مواد بنانے کے ایک کارخانے کو تباہ کردیا ہے-

  •  حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پر

    حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پر

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶

    عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پر پہنچ گئے۔

  • عراقی وزیراعظم کا دورہ فلوجہ

    عراقی وزیراعظم کا دورہ فلوجہ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مرکزی علاقے کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کی تفصیلات جاننے اور صورتحال سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے فلوجہ کا دورہ کیا ہے

  • فلوجہ شہر کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی

    فلوجہ شہر کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰

    عراقی افواج نے فلوجہ شہر کے جنوب میں حیی الشہدا علاقے میں اہم پیشقدمی کی ہے

  • عراق : فلوجہ میں عوامی رضاکار فورس کی جانفشانی

    عراق : فلوجہ میں عوامی رضاکار فورس کی جانفشانی

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان کریم النوری نے تاکید کی ہے کہ عوامی رضاکار فورس کے جوان اپنی جانوں کی بازی لگا کر فلوجہ میں عام لوگوں کی جانیں بچا رہے ہیں۔

  • عراق میں داعش کے قبضے سے فلوجہ کی آزادی میں تاخیر کے اسباب

    عراق میں داعش کے قبضے سے فلوجہ کی آزادی میں تاخیر کے اسباب

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۴

    عراقی فوج اور رضاکار فورس کی جانب سے فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کو شروع ہوئے دو ہفتے کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن میدان جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے باوجود یہ کارروائی سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

  • عراقی فوج کی فلوجہ میں کارروائیاں

    عراقی فوج کی فلوجہ میں کارروائیاں

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸

    عراقی فوج نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے

  • فلوجہ آپریشن کے بارے میں عراق کے دشمن کا بے بنیاد پروپیگنڈا

    فلوجہ آپریشن کے بارے میں عراق کے دشمن کا بے بنیاد پروپیگنڈا

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۰

    عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے بعض ساحلی عرب ممالک پر دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے قبضے سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن کی غلط تصویر پیش کرنے کی بنا پر تنقید کی ہے۔

  • فلوجہ آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا: حیدرالعبادی

    فلوجہ آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا: حیدرالعبادی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴

    عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کی فوجی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔

  • عراقی فوج ، شہر فلوجہ کے مرکز میں داخل ہوگئی

    عراقی فوج ، شہر فلوجہ کے مرکز میں داخل ہوگئی

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸

    عراق فوج شہر فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مرکز میں داخل ہوگئی ہے-

Show More

خاص خبریں

  • مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری
    مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری
    ۲۲ minutes ago
  • Gallery | مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
  • غزہ میں صحافتی رکاوٹیں: معلومات کی آزادی پر سوالیہ نشان
  • پاکستان اور ہندوستان کے مابین امن کی ہر کوشش میں تعاون کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS