-
چہلم کے پرشکوہ اجتماع کے انعقاد کی قدر
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵عراق کے صدر فواد معصوم نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر نجف کربلا ملین مارچ میں شریک لاکھوں افراد کی قدردانی کی ہے۔
-
داعش کے خلاف جنگ جاری رہنے پر عراقی صدر کی تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹عراق کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر شام کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔
-
داعش کو جلد ہی شکست ہو گی، عراقی صدر
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کا جلد ہی قلع قمع کر دیا جائے گا۔
-
عراقی شہریوں کے تحفظ پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶عراق کے صدر فواد معصوم اور بدرتنظیم کے سربراہ ہادی العامری نے عراقی شہریوں کی جان کے تحفظ کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں عوامی رضاکار فورس کی شرکت پر تاکید
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ موصل شہر کی آزادی کی کارروائیوں میں عراق کی عوامی رضاکار فورس اور کرد پیشمرگہ ملیشیا شرکت کریں گی۔
-
ایران اور عراق کے صدور کا دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں: عراقی رہنماؤں کی عوام سے اپیل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸عراقی حکام نے اپنے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں۔ عراقی رہنماؤں نے عوام سے یہ اپیل ایسی حالت میں کی ہے کہ ترک حکومت عراق میں اپنی فوج باقی رکھنے پر اصرارکر رہی ہے اور عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے بھی ہوئے ہیں۔
-
داعش کے مقابلے میں عراقیوں میں اتحاد کی ضرورت پر فواد معصوم کی تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶عراق کے صدر نے داعش دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی کے حصول کے لئے تمام عراقیوں میں اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کاکردار اہم اور مؤثر ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷عراق کے صدر فواد معصوم نے دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایرانی کردار کو اہم اور مؤثر قرار دیا ہے۔
-
واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۷عراق کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔