-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
-
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل ؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔
-
اسلام آباد میں آپریشن ختم، کئی افراد جاں بحق و زخمی، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورفرار
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: ایرانی مسلح افواج کے چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی پالیسی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے پر استوار ہے اور صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب مناسب وقت پر دیئے جانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
-
حزب اللہ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 350 سے زائد میزائل فائر کئے17 تل ابیب پر گرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵حزب اللہ لبنان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے الفوران فوجی اڈے پر پہلی بار میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسلام آباد کے حالات خراب، 3 رینجرز اہلکار جاں بحق، فوج طلب، ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہر گذرتے وقت کے ساتھ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔