-
ایران روس دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا۔ روسی وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران کا دورہ کرنے والے روسی وزیر دفاع نے کہا کہ تہران ماسکو دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا اور اس کےلئے منصوبے کے تحت تعلقات فروغ پا رہےہیں۔
-
مالی، نائیجر اور بورکینا فاسو کا سیکورٹی الائنس کا قیام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷مالی،نائیجر اور بورکینا فاسو نے مسلح بغاوتوں اور بیرونی خطرات سے مقابلے کےلئے مشترکہ فوجی اتحاد کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
-
مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔
-
یو اے ای میں 10 ملکی ایئروار فیئر اور میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲متحدہ عرب امارات میں دس ملکی ایئر وار فیئر اینڈ میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
شام میں دھماکہ، سات شامی فوجی جاں بحق تین زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱جنوبی شام میں فوجی گاڑی کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس شامی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
تہران - ٹوکیو دفاعی تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے پر عزم
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران اور جاپان نے دفاعی شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر زوردیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ فوجی تعاون کےلئے روس کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے درمیان عسکری تعاون کی سطح اطمینان بخش پے، جنرل نظامی
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف نے ایران اور پاکستان کے درمیان عسکری تعاون کی سطح کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا دوره روس
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹سحر نیوزرپورٹ