-
ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایرانِ اسلامی کی ڈرون مشقیں ۲۰۲۲ تصاویر کی زبانی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ان دو روزہ ڈرون مشقوں میں ایک سو پچاس ڈرون شریک ہیں جن میں جاسوس اور ہتھیار بند دونوں قسم کے ڈرون طیارے شامل ہیں۔ (تصاویر از: تسنیم نیوز)
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں
-
بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
فلسطینی جوانوں نے پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی ونگ سرایا القدس نے اپنی جدیدترین فوجی مشقوں کی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ فلسطینی نوجوان بالخصوص مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی سے جڑے ہوئے لوگ ہر وقت غاصب صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھتے ہیں اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کے لئے مسلسل جی توڑ کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳ایرانی بحریہ نے پائیدار سلامتی دوہزاربائیس کے نام سے بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
غزه میں الصادقین فوجی مشقوں کا کامیاب اختتام
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزه میں جہاد اسلامی کی فوجی مشقیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں عزم الصادقین فوجی مشقوں کا کامیاب اختتام
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ عزم الصادقین فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں جو غزہ کے ساحلوں پر انجام پا رہی تھیں
-
غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔