-
ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔
-
فلسطینی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵فلسطینی گروہوں نے اپنی فوجی مشترکہ مشقوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع، اسرائیل کی نیند حرام
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا دوسرا دن، فانٹوم جنگی طیاروں سے زمینی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷فدائیان حریم ولایت نامی نویں فوجی مشقوں کے دوسرے دن ایف فور بمبار طیاروں نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے ماوریک میزائلوں اور قاصد گائیڈڈ بموں سے دشمن کے فرضی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔