-
نیٹو کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے پر ماسکو کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی جانب نیٹو کی توسیع کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور اس کا ہر حال میں مقابلہ کرتا رہے گا۔
-
واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
بحیرہ بالٹک میں روسی فوج کی اسٹریٹیجک مشقیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵بحیرہ بالٹک میں جاری فوجی مشقوں میں روسی فضائیہ کے سوخوئی ستائیس لڑاکا طیارے بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقوں میں لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کی پریکٹس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ بحیرۂ عمان میں جاری ہے۔
-
ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایران چین اور روس آج سے سکیورٹی بیلٹ ۲۰۲۳ نامی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان مشقوں میں شرکت کے لئے روس اور چین کے بحری بیڑے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ان تینوں ممالک نے ۲۰۱۹ میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی تھیں جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں خوب جگہ ملی۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸جنوبی کوریا کی فوج کے دعوے کے مطابق، پیونگ یانگ نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶امریکہ اور جنوبی کورویا نے جزیرہ نمائے کوریا میں حالیہ پانچ برسوں کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جن کا عنوان شیلڈ آف فریڈم یا آزادی کی ڈھال قرار دیا گیا ہے۔
-
فوج حقیقی جنگ کے لئے تیار ہوجائے: شمالی کوریا کے لیڈر
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵شمالی کوریا کے لیڈر نے فوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم جاری کردیا۔