-
نوح ہنگامہ آرائی: 5 اگست تک انٹرنیٹ بند
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
جاپان کی جانب سے یوکرین کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹جاپان نے روس کا مقابلہ کرنے اور یوکرین کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرینی فوج کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔
-
قامشلی کے مضافاتی علاقے میں امریکی فوجیوں کے مقابلے میں شامی فوج کی مزاحمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳شامی ذرائع کے مطابق شام کے شمال مغرب میں شامی فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱عراق کے صوبے بصرہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کا واقعہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار جاں اور زخمی ہوگئے۔
-
طالبان کا حملہ 9 فوجی جاں بحق 16 اغوا
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹طالبان چوکی پر قبضہ کرنے کے بعد فوجی سازوسامان اور ہتھیار اپنے ساتھ لے گئے۔
-
ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
-
امریکی نائب صدر کی رہائش گاہ کے قریب، دھماکہ خيز گاڑی پکڑی گئي
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔