-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم ہے: اے ایف سی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰اے ایف سی نے ایران کو عالمی کپ دو ہزار بائیس کے کوالیفائنگ مقابلوں کے پہلے راؤنڈ کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔
-
عالمی فوٹسال کپ کے پہلے میچ میں ایرانی کی پہلی کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ایران کی قومی فوٹسال ٹیم نے لتھوانیا میں جاری عالمی کپ کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبالر کا اسرائیلی کلب کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبال کھلاڑی نے اسرائیلی کلب ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ مقابلے میں ایران نے شام کو شکست دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹قطرمیں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ایران نے شام کو شکست دے دی۔
-
یورپین چیمپین لیگ 2021-22 میں ایران کا حصہ سب سے زیادہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸یورپین چمپین لیگ میں شریک چار ایشیائی کھلاڑیوں سے دو کا تعلق ایران سے ہے۔
-
عالمی درجہ بندی میں ایرانی فٹبال ٹیم کی ترقی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں پانچ درجہ ترقی کرکے چھبیسویں نمبر پر آگئی ہے۔
-
دنیا کا پہلا فیفا ورلڈ کپ ائرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱قطر میں دنیا کا پہلا جدید ترین ایئرکنڈیشنڈ فٹبال اسٹیڈیم مکمل ہو گیا۔
-
بارسلونا کلب کے مالی حالات خراب، لیونل میسی نے بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
برطانیہ، ویمبلے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی تصاویر جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔