-
️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
-
تہران کانفرنس کے خصوصی پینل میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اقوام کے لیے نمونۂ عمل قرار دیا گیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵تہران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی پر بین الاقوامی کانفرنس کے خصوصی پینل میں روسی مندوب سرگئی بابورین نے شہید قاسم سلیمانی کو دنیا کی ان تمام اقوام کے لئے مثالی ہستی قرار دیا کہ جنہیں اپنی خودمختاری، اور تہذیبی تشخص عزیز ہے۔
-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کے بانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
صدر ایران کا شہید جنرل سلیمانی کی پانچویں برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شہید استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر تہران میں واقع مصلائے تہران میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید حاج قاسم کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی.
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خطے میں کارنامے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سابق سربراہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شہید قاسم سلیمانی نے ہر میدان میں بذات خود حاضر ہوکر مقاومت کو ایک تحریک کی شکل دی جس نے خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں بدل دیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔ فلسطین کےلئے ان کی قربانی کو ہر ایک جانتا ہے۔ انہوں نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی کتنی مدد کی۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔