-
عراق، جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳عراقی عوام نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقید پیش کرنے کے لئے ان کا سیمبولیک جلوس جنازہ نکالا۔
-
یورپ میں جنرل سلیمانی کا ڈنکا بج رہا ہے، رکن پارلیمنٹ نے ان کی خدمات کو یاد کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵یورپ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لئے جنرل قاسم سلیمانی نے جتنی کوشش کی، دنیا میں کسی نے بھی نہیں کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت، دو ماہ کے اندر ملزموں کے خلاف عدالتی کارروائی کا ہوگا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
-
ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں: وزیر خارجہ ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے اپنے منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں۔
-
غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کا بول بالا... ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
جب جنرل قاسم سلیمانی نے غزہ میں فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے کسی طرح غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی۔
-
شہید سلیمانی نے کورنیٹ میزائل غزہ کیسے پہنچائے، سید حسن نصر اللہ کا اہم انکشاف
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸اینٹی ٹینک کورنیٹ میزائل نے غزہ کی 12 روزہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا اور علاقے پر صیہونی حکومت کو زمینی حملے سے باز رکھا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا بدلہ ضرور لیا جائے گا ، حکومت عراق ایرانی سفارتی مراکز کی حفاظت کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے سفارتی دفاتر کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو آزاد نہیں کرایا جاسکتا
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔
-
جنرل سلیمانی نے کئی قابل افراد کی تربیت کی : سید رئیسی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی، دشمنوں کے خلاف کئی کامیابیوں کے ذریعہ تھے۔