-
جب ایران نے اپنا انتقام لیا، امریکی چھاونی پر ایران کے میزائل حملے کا نیا ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی شہادت کا انتقام امریکا کی عراق میں واقع عین الاسد چھاونی پر میزائل حملے کرکے لیا تھا۔ حملے کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے منصوبے سے کورونا کی روک تھام میں کافی مدد ملی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے نام سے شروع کئے گئے منصوبے نے کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی اموات پر موثر طریقے سے روک لگائی ہے۔
-
شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
جنرل سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے: جنرل سلامی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے ہی دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے اور دشمن سے انتقام لینے میں وہ ایک ناقابل کنٹرول شخصیت تھے۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی سے جس واحد فریق کو فائدہ ہوا، وہ داعش تھا: ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴وزیر خارجہ ظریف نے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے جس واحد فریق کو فائدہ پہنچا، وہ داعش کے دہشت گرد تھے۔
-
ہندوستان، جنرل سلیمانی کی برسی پر قاسم سلیمانی ایوارڈ+ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کے شرنیا قصبے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد+ ویڈیوز
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔
-
مرد میدان، شہید قدس+ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲مرد میدان اور سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی قوم کی بے لوث مدد کی اور انہوں نے داعش جیسے خونخوار دہشت گردوں سے انہیں نجات دلائی۔
-
آزادی ٹاور، جنرل سلیمانی کی تصاویر سے مزین+ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱سردار محاذ استقامت کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ایران کے دار الحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر بنے آزادی ٹاور کو جنرل سلیمانی کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا۔