-
غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیل کا دہشت گردانہ اقدام اجتماعی قتل عام ہے: ایران
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردانہ اقدام کو اجتماعی قتل عام کی مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۹مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیرنے کہا ہے کہ صرف طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں ۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام کن ممالک کے ہتھیاروں سے ہو رہا ہے؟ جرمی کوربین نے بتا دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے باشندے ان ہتھیاروں سے قتل کئے جا رہے ہيں جو امریکہ اور برطانیہ انھیں دے رہے ہيں ۔
-
امریکہ کی نظر میں دہشتگرد کون ؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ مغرب، غزہ کے خلاف جنگ میں اپنی حیثيت اور وقار کھوچکا ہے اور اس وقت وہ اخلاقی و تہذیبی زوال سے دوچار ہے
-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا لیکن اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدرمحمد مخبر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں پوری دنیا میں پائیدارامن اور ہمہ گیر ترقی کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔