-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔
-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب کر لئے گئے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۴عراقی وزارت خارجہ نے سویڈن کے سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو ملک میں انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر طلب کرلیا ۔
-
سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کا بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
جسم و روح کی بہاروں کا خوبصورت سنگم۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹موسم بہار کے ان خوبصورت اور سرسبز و شاداب ایام میں ایران کے شہر اصفہان میں 'بہار قرآن ماہ رمضان' کی آمد پر ہر روز "چہار باغ" نامی علاقے میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں سماج کے ہر طبقے کے افراد بڑے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ ان لمحوں کو واقعی جسم و روح کی بہاروں کے حسین سنگم کا نام دیا جا سکتا ہے۔
-
بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)