حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے چھے ارب ڈالر کے قرضوں کے لئے ٹیکسوں میں مزید اضافے کی مخالفت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کو قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہے
حکومت پاکستان نے دفاعی بجٹ میں کمی سے متعلق آئی ایم ایف کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
امریکی حکام نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے سلسلے میں حقائق کو چھپانے کے لئے ہر طرح کے مکر و فریب کا راستہ اختیار کرنے کے بعد آخرکار کورونا سے پیدا ہونے والے بحرانی حالات کا اعتراف کر ہی لیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے غریب ملکوں کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آؤٹ پیکیج 3 سال کے لیے ہوگا جس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز یا 9 ارب ڈالرز کا پیکج ملے گا۔
پاکستان کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے حکومت پاکستان نے سعودی عرب کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 5 ارب روپے یومیہ سود ادا کرتا ہے، جب کہ اس کی شہری املاک کے 90 فیصدحصے کی قیمت 300 ارب سے زائد ہے۔
پاکستان کی بننے والی نئی حکومت نے زرِ مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے کے بعد معیشت کو استحکام دینے کے لیے اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے 4 ارب ڈالر سے زائد قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔