-
قرہ باغ تنازعے میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تردید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰حکومت پاکستان نے قرہ باغ میں پاکستانی فوج کے آرمینیا کی فوج کے خلاف لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
قرہ باغ میں آذربائیجان کی فوج کی پیشقدمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳جمہوریہ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے تازہ فوجی آپریشن کے دوران قرہ باغ کے مزید علاقے کو آرمینا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
باکو اور ایروان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔
-
صدر مملکت حسن روحانی کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور سے ٹیلی فون پر بات چیت
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آذربائیجان اور آرمینیا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے قرہ باغ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جمہوریہ آذربائیجان کی جانب سے قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے بحران میں پاکستان کی جانب سے جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱پاکستان نے آرمینیا پر قرہ باغ کے متنازعہ علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان کے خلاف جرم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے باکو کے خلاف ایروان کے فوجی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
روس کا ترکی کو ایک بار پھر انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹روس کے وزیر خارجہ نے ترک حکومت کو ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دہشت گردوں کی حمایت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فونی بات چیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰ایران کے وزیر دفاع نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
آذربائیجان نے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸جمہوریہ آذربائیجان نے نگورنو قرہ باغ کے معاملے پر آرمینیا کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
-
قرہ باغ کے علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں پر عالمی ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷قرہ باغ کے علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں پر عالمی سطح پر مختلف قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے۔