-
ایران اور قزاقستان کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر ڈاکٹر روحانی کی تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قزاقستان کو وسطی ایشیا کے علاقے کا اہم اسلامی ملک اور ایران کے لئے کیسپین سی کا اچھا ہمسایہ قرار دیا-
-
ایران کی بحری جہاز رانی اور قزاقستان کے ریلوے کے درمیان مشترکہ کمپنی کے قیام کا معاہدہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جہاز رانی اور قزاقستان کے ریلوے نے ایک مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے دستخط کئے ہیں۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ قزاقستان متعدد سمجھوتوں پر دستخط
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ قزاقستان میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے پانچ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی رکنیت کی حمایت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴قزاقستان کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی ممکنہ رکنیت، یوریشیا اقتصادی ماحول کو سازگار بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔
-
ایران اور قزاقستان کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۸ایران اور قزاقستان کے سربراہوں نے تہران میں مذاکرات اور دو ارب ڈالر کی مالیت کے چھیاسٹھ سمجھوتوں پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیاد سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی دعوے دار طاقتیں اپنے دعوے میں سچی نہیں ہیں-
-
قزاقستان کے صدر ایران کے دورے پر
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں صدر مملکت حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔