-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل بھی باہر اور ہالینڈ بھی گھر روانہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے پنالٹی ککس میں نیدر لینڈ کو چار تین سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
-
ارجنٹینا کے ہر گول پر لیاری والوں کی خوشی دیکھنے کے لائق
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے کواراٹر فائنل میں ارجنٹینا کی جیت پر کراچی کے علاقے لیاری میں جشن منایا گیا۔
-
اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔
-
فیفا ورلڈ کپ، آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱فٹبال کے شائقین قطر میں دلچسپ مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوران ایران کی حمایت پر قطر کی قدردانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶فٹ بال ورلڈ کپ میں تیونس کی ٹیم نے ایونٹ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چمپیئن فرانس کو 0-1 سے شکست دے دی لیکن اس فتح کے باوجود وہ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں داخل ہونے میں ناکام رہی جبکہ آسٹریلیا نے ڈینمارک کو شکست دے کر کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایک برازیلی خاندان مسلمان ہوگیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام قبول کرلیا۔
-
ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فٹبال فیڈریشن
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴قطر ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ دنیا صیہونی حکومت سے نفرت کرتی ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2022
-
قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔