-
امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
ہندوستان کی سرزمین پر امیر قطر کا پرتپاک استقبال
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶امیر قطر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی منگل کو ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں ہندوستانی صدر اور وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ، ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئے؛ قطر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
-
ایران تیرا شکریہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
-
غزہ جنگ کے چار سو چونسٹھویں دن بھی صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چونسٹھ دن پورے ہوچکے ہیں اور غاصب صیہونی فوجی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں