•   بلوے اور مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قم میں اجتماع

    بلوے اور مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قم میں اجتماع

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶

    حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلبا نے ایک اجتماع کرکے، بلوائیوں کی ہنگامہ آرائی اور اسلامی مقدسات کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

    قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵

    ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!

  • ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔

  • پورا ایران امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت پر سراپا جشن و سرور

    پورا ایران امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت پر سراپا جشن و سرور

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵

    پوری انسانیت کو نجات دینے والے پیغمبر اسلام کے آخری جانشین حضرت امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سما ہے۔

  • آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱

    بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔