-
صدر پاکستان نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
پاکستانی اور امریکی ایوان نمائندگان آمنے سامنے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔
-
تحریکِ انصاف نے ہر قسم کے آپریشن کی مخالفت کردی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے اگر کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمنٹ میں لایا جائے۔
-
تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام نے حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت کارکنان کی رہائی کیلئے ہے۔
-
پاکستان: نئے مالی سال کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن کے اراکین نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
-
شہید ابراہیم رئیسی بہت بڑے اسکالر اور سیاسی رہنما تھے: پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔