سعودی عرب اور شام نے کونسلر سروسز کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔
کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کےقونصل جنرل نے ایک پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جاری ہفتے میں ایرانی چیمبرآف کامرس، صنعت، معدنیات اور زراعت کے سربراہ ایک اعلی سطحی تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کو دورہ کریں گے۔
امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور نمائندہ سیاسی دفاتر بند کر دیئے گئے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ کل رات اربیل میں امریکی قونصل خانے اور امریکی فوجی اڈے الحریر میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔
افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار دیا گیا ہے۔
چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑا دشوار قرار دیا۔
امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
عراق کے میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ نجف اشرف میں قائم ایران کے قونصل خانے کی عمارت کو ایک بار پھر آگ لگادی گئی۔
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق کل چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر ایک بار پھرحملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔