قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
نائب ایرانی وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے 40 سال سے زائد عرصے کا قرضہ دینے کے بجائے ایران سے بھتہ وصول کرنے کی کوشش میں ہے۔
طالبان نے افغانستان کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر ، شیر ہرات محمد اسماعیل خان کو قیدی بنا لیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی قیدیوں کے خلاف عدالتی فیصلوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3 ماہ تک سیزفائر کی پیشکش کی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ریمون جیل پر دھاوا بول کر وہاں موجود فلسطینی قیدیوں کو بے سبب زد و کوب کیا ہے۔
خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔