-
صیہونی عدالت پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶گزشتہ روز جس وقت جلبوع جیل سے فرار ہوکر صیہونی حکومت کو زوردار طمانچہ رسید کرنے والے چار فلسطینی قیدیوں کو صیہونی اہلکار اپنی نام نہاد عدالت لے کر پہنچے تو وہاں اکٹھا ہوئے فلسطینی باشندوں نے اپنے نعروں اور تالیوں سے اُن کا استقبال کیا۔
-
صیہونی عدالت نے فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا الزام دھرا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳خود ساختہ صیہونی حکومت کی نام نہاد عدالت نے جیل سے فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہو جانے والے چار فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔
-
صیہونیوں نے مزید دو فرار شدہ قیدیوں کو گرفتار کرنے کا دعوا کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳صیہونیوں نے دعوا کیا ہے کہ جلبوع جیل سے سرنگ کھود کر کامیابی کے ساتھ فرار کرنے میں کامیاب ہونے والے چھے میں سے چار فلسطینی قیدیوں کا پتہ لگا کر انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صیہونی ذرائع کے مطابق دو قیدیوں محمود العارضہ اور يعقوب القادري کو جمعے کی شام جبکہ زكريا الزبيدي و محمد العارضہ کو ہفتے کی صبح گرفتار کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فرار شدہ فلسطینی قیدی کی گرفتاری کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
فلسطین نے مسلسل جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل برسائے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطینیوں پر صیہونی پلیس کے ظلم کے جواب میں غزہ سے فلسطینی استقامتی محاذ نے آج علی الصبح مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) پر میزائل سے حملہ کیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چھے فلسطینی قیدیوں کو جلبوع جیل سے کامیابی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
-
انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی، چالیس ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴انڈونیشیا کی ایک جیل میں آگ لگ جانے سے کم سے کم چالیس قیدی ہلاک ہوگئے۔
-
ایک سوراخ سے صیہونیوں میں کھلبلی، اسرائیل کے وجود پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰صیہونی جیل سے سرنگ بناکر ۶ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے جانے کے واقعے کو صیہونی میڈیا نے پہلے درجہ کی سکیورٹی غلطی قرار دیا ہے جو اس غاصب صیہونی حکومت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔