-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰اسرائیل کی جیل میں قید 32 فلسطینوں کے خلاف جنہوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کی تادیبی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
افغان حکومت سے مذاکرات کے لئے طالبان کی بہانے بازیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کے آغاز کو اپنے مزید دس قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردیا ہے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی شرط
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
-
افغانستان میں طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵لویہ جرگہ کے فیصلے کے بعد طالبان کے خطرناک قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
-
افغان انٹرا مذاکرات جلدی شروع کئے جائیں: افغان صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔