-
برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ 30 ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴لاطینی امریکا کے ملک برازیل کی جیل میں قیدیوں اور اُن کے مہمانوں کے دو گروہوں کے درمیان خوںریز تصادم میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
تاجکستان کی جیل میں داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی 32 ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
-
گمشدہ افراد کی عدم بازیابی پر21 رمضان کے جلوس میں دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے کہا ہے کہ اگر گمشدہ افراد بازیاب نہیں ہوتے ہیں تو21 رمضان المبارک کو ملک بھر میں شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوس ہائے عزاء کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کرنے کی کال دیں گے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے صحافی جیل سے رہا
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔
-
امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش پر سنجیدہ ہیں: ایران
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش پر سنجیدہ ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بهوک ہڑتال
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
-
اپنے اسیروں کی حمایت میں فلسطینی عوام کا مظاہرہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے پاکستان کی سعودی عرب سے بات چیت
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کے رشتہ داروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی عرب سے گفتگو کرے۔