-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
-
جارج فلوئڈ کے قاتل کو سزا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلوئد کے قاتل پولیس افسر کو ساڑھے بائس سال قید کی سزا سنا دی۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین کے خلاف فوجی حکومت کے اقدامات
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اخوان المسلمین کے سربراہ محمود عزت کو فوجی حکومت نے عمر قید کی سنائی ہے۔
-
تاناشاہ آل خلیفہ نے مزید اکیاون بحرینیوں کو سزا سنائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰بحرین کی نمایشی عدالت نے منگل کے روز بحرین کے 51 شہریوں کو ملک کے حالات بگاڑنے اور ایک دہشتگرد گروہ کی تشکیل جیسے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
-
فراق برداشت نہیں فلسطینی اسیر کی ننہی بچی کو!
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴غاصب صیہونیوں کی جیل میں قید انچاس سالہ فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی ننہی بیٹی اپنے باپ سے ملنے کی غرض سے اُس جیل میں پہونچی جہاں اسکے مریض باپ کو قید کر رکھا ہے مگر جیل حکام نے اسے باپ سے ملانے سے انکار کر دیا۔ اس پر بچی بے چین ہو کر رو پڑی مگر جیلروں کی کان پر کوئی جوں نہیں رینگی۔ مگر آخرکار...، ماہر اپنی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں گزشتہ تین ماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت نہایت تشویشناک ہو چکی ہے۔
-
ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک، کسی بھی وقت موت ہو سکتی ہے: ڈاکٹرز
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو 3 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جس کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
آل خلیفہ کی من مانیاں جاری، مزید دو سیاستدانوں کو دس سال قید کی سزا سنائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے جمعرات کے روز 14 فروری اتحاد سے وابستہ دو افراد کے لئے 10 سال قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 28 رہنماوں کو عمر قید کی سزا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔