-
ملک کورونا کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں: برطانوی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲برطانیہ میں گزشتہ تین ہفتوں میں کورونا کیسز میں چار گنا اضافہ ہوا ہے تاہم وزیر اعظم بوریس جانسن کا کہنا ہے کہ اب ملک میں لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
-
جرمنی میں کورونا پالیسیوں کے خلاف پر تشدد احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کورونا پروٹوکول اور لاک ڈاؤن کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد شکل اختیار کر گئے۔
-
لاک ڈاؤن کے دوران بهی فیس کا مطالبہ کرنے پر اسکولوں کے خلاف احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی کورونا پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے آج پاکستان ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔
-
پاکستان، ایک دن میں دو ہزار سے زائد کورونا کیسز درج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰پاکستان نے اپنے ہاں پھنسے ہندوستانی شہریوں کے لیے واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی ہے۔
-
یورپ کی دیکھا دیکھی پاکستان میں لاک ڈاؤن صحیح نہیں: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
لاک ڈاؤن کر کے معیشت کا پہیہ جام نہیں کر سکتے: عمران خان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے معیشت کو داؤ ں پر نہیں لگایا جا سکتا۔
-
کورونا کو مہار کرنے کے لئے لاک ڈاؤن نہیں اس او پیز کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ڈبلیو ایچ او نے لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶پاکستان میں کورونا کےمریضوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور بعض صوبوں میں ڈبلیو ایچ او نے دوہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا ہے۔