لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی وجہ سے ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے اور ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔
لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث سبھی دفاتراور تعلیمی اداروں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
لاہور کو دنیا کا آلودہ ترین شہر جبکہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کو دنیا کا دوسرا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
لاہور میں بدھ کے بم دھماکے کے سلسلے میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔