ایران کے بعد لبنان میں بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ایک جنرل نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کو سنجیدگی سے لے۔
سحر نیوز رپورٹ
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان پر ہر قسم کی جارحیت کا اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا جائیکا۔
حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اسرائیل کے لیے متنازعہ کاریش گیس فیلڈ سے استفادے کا امکان سلب ہوکر رہ گیا ہے۔
جنوبی لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حزب اللہ نے الدیشہ آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر صیہونیوں کے سابق فوجی اڈے پر اپنا بڑا پرچم لہرا دیا۔
حزب اللہ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو اپنے اعتقادات کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ پہلے سے بہت زیادہ پیشرفت کر چکی ہے اور اگر جنگ چھڑی تو اس میں ہماری فتح یقینی ہے.