سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کاؤنسل کے رکن نبیل قاووق نے خبردار کیا ہے کہ القوات اللبنانیہ پارٹی دوہزار نو سے امریکہ اور سعودی کے پیسے پر پل رہی ہے اور اس کا مقصد استقامتی محاذ کو چھوٹ پہنچانا ہے۔
لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بہت اچھے ہیں اور بیروت اسے مزید بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی عراقی حکام سے صلاح و مشورہ کرنے اس ملک کے دورے پر بغداد پہنچے ہیں
لبنان کی استقامتی تنظیم نے خطے میں امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت ملک کے دفاع کے لئے ہے اور ہم تل ابیب کو اپنے قومی سرمایہ کو لوٹنے نہیں دیں گے۔
چوتھا المصطفی ایوارڈ یا اسلامی نوبل انعام، ایک تقریب کے دوران عالم اسلام کے منتخب سائنسدانوں کو پیش کردیا گیا ۔
روسی صدر نے لبنان کی سیاست میں حزب اللہ کے رول کی سراہنا کی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔