-
پاکستان، 5 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴سی ٹی ڈی نے لاہور میں دریائے راوی کے قریب ساندہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
کوئٹہ، 4 دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰کوئٹہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا انفراسٹرکچر تباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کامیاب آپریشن کے تحت داعش کا انفرااسٹرکچرتباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے شہر کویٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔
-
کالعدم لشکرجھنگوی اہم شخصیات کے قتل میں ملوث
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳پاکستان میں کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار دہشت گرد شہاب نے پروفیسر سبط جعفر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔
-
لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا سنادی۔
-
لشکرجھنگوی اورجماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 گرفتار
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے لشکرجھنگوی اور کالعدم جماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 سے زائد دہشتگردوں اور مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعش امریکہ کی پیداوار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔