-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع، 20 چینی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی رسہ کشی کے درمیان سکم سرحد پر جھڑپ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔
-
ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸امریکی صدر کے مخالفین نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے پرغور شروع کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکی انتخابات، مضحکہ خیز بیانات اور بلیم گیم جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷امریکا میں صدارتی الیکشن کے لئے دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم شباب پر ہے جس میں عوام کی بھلائی کے لئے کسی منشور یا مستقبل کے پروگرام کی تشریح کے بجائے " بلیم گیم" پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے ۔ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے عجیب وغریب بیان دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے چنانچہ انھوں نے ایک انتخابی مہم میں دعوی کیا ہے کہ ان کا چھوٹا بیٹا صرف پندرہ منٹ کے لئے کورونا میں مبتلا ہوا۔
-
ٹرمپ اور نینسی پیلوسی میں زور کی ٹھنی
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کو کنیہ پرور، وحشی اور گندی شخصیت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ جنگ کا امکان نہیں: محمد جواد ظریف
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے مابین جنگ کی صورتحال نہیں ہے تاہم اتفاقی صورتحال ممکن ہے کہ فوجی تناو کی صورت اختیار کرے۔
-
ہندوستان: ہریانہ فسادات میں 36 ہلاک، 552 گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں سکھ مذہبی رہنما گرو گرمیت رام رحیم کی گرفتاری سے پھوٹنے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
گرنفل ٹاور متاثرین اور بلدیہ کے عہدیداروں میں نوک جھونک
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴لندن کے گرنفل ٹاور میں آتشزدگی کے بارے میں ہونے والا اجلاس متاثرین اور بلدیہ کے عہدیداروں کے درمیان لفظی جنگ میں تبدیل ہوگیا۔