-
لندن یونیورسٹی سے اسرائیلی سفیر بھاگ نکلی
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴لندن کی اقتصادی یونیورسٹی میں طلباء و طالبات اور فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والوں کے احتجاج کی وجہ سے اسرائیلی سفیر یونیورسٹی سے فرار کر گئی۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ یورپ کے سلسلے میں بدھ کے روز جرمنی کے اعلی حکام سے ویانا جوہری مذاکرات کی بحالی اور ایران کیخلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کی۔
-
لندن میں مظاہرہ، 8 پولیس اہلکار زخمی وزیراعظم کی تصویر نذر آتش
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴گلاسگو اجلاس کے موقع پر اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنون نے لندن میں برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے اجتماع کیا۔
-
اعتراض کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴ماحولیات کی بگڑتی صورتحال کے خلاف لندن میں سماجی تنظیموں کے مظاہرے نے اُس وقت انوکھا رنگ اپنا لیا جب تنظیموں کے کارکن گوند (گلو) سے اپنے ہاتھ سڑک پر چپکا کر وہیں بیٹھ گئے اور راستہ جام کر دیا، جنہیں پھر بعد میں پولیس اور طبی عملے کی مدد سے اٹھاکر سڑک کے کنارے منتقل کیا گیا۔
-
لندن میں عظیم الشان اربعین واک اور یا حسین یا ابوالفضل کے فلک شگاف نعرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان کی طرح اس سال کورونا کی وجہ سے ایک سال کے وقفے کے بعد سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کی مناسبت سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں عظیم الشان اربعین واک کا اہتمام کیا گیا۔
-
لندن میں سامان حرب کی نمائش کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سیکڑوں جنگ مخالفین نے لندن میں شروع ہونے والی فوجی نمائش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
لندن، طبی مرکز پر مظاہرین کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔
-
ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عاشورائے حسینی منایا جارہا ہے ۔ ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ملکوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ عاشورائے حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں۔
-
برطانوی عوام کو بی بی سی کی حقیقت سمجھ میں آ گئی، دفتر پر حملہ بول دیا+ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴برطانوی حکومت کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں نے بی بی سی کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔