-
برطانیہ، جبری ویکسینیشن کے مخالفین کا "بی بی سی" کے دفتر پر دھاوا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷برطانیہ، ویکسین پالیسی کے مخالفین کی سرکاری خبر رساں ادارے "بی بی سی" کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
ایران کا برطانیہ کو کرارا جواب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵برطانیہ میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتکاری کا باب آدھا کھلا ہے کے رد عمل پر کہا ہے کہ یہ باب باہمی احترام کی بنیاد پر ہے۔
-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
-
مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
-
برطانیہ میں پھر کورونا کے مریضوں میں اضافہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳برطانیہ اور امریکا میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
-
برطانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱برطانیہ کے سیکڑوں طلبا اور نوجوانوں نے لندن میں اجتماع کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶جنوب مشرقی برطانیہ کے ’’ایلیفینٹ انڈ کیسل‘‘ ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کے بعد ہوئے زبردست دھماکے میں کم از کم چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ اسٹیشن کے پاس موجود ایک گیرج سے شروع ہوئی جس کے بعد اُس میں دھماکہ بھی ہوا۔
-
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند تنظیم کا دھاوا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸پاکستانی ہائی کمیشن نے کمیشن کی عمارت پر دھاوا بولنے والوں کے خلاف لندن پولیس اور فارن کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ سے سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جی سیون کے سربراہی اجلاس کے مقام پر فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵جی سیون کے رکن ممالک اسرائیل کی نسل پرست اور بچوں کی قاتل حکومت کی حمایت بند کردیں۔
-
برطانیہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کے کارخانے کی موجودگی پر احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲برطانیہ میں فلسطینیوں کے طرفداروں نے اس ملک میں اسرائیل کے ڈرون طیاروں کے پرزے بنانے والی کمپنی کے وجود پر احتجاج کیا ہے۔