-
امریکہ کی داداگری، وزیر خارجہ نے عالمی عدالت کو دھمکایا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دھمکی دی ہے کہ اگر عالمی فوجداری عدالت نے غرب اردن اور غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
فلسطینیوں نے امریکی وزیر کے پتلے کو آگ لگائی ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے بدھ کے روز مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے صیہونی منصوبے سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر کی اس شیطنت سے فلسطینی عوام میں غصہ پھوٹ پڑا اور انہوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے مسموم منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے،امریکی وزیر پومپئو کے پتلے کو نذر آتش کر دیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا رد عمل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت حارجہ نے قدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے دو سال ہونے پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپار تھائیڈ حکومت کا حامی ہے کہ جس کا وجود نسل پرستی اور تسلط پسندی پر مبنی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے باہر نکلنے سے امریکہ اور زیادہ محفوظ ہوا ہے۔
-
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
-
پومپئو پہلے قرار داد پڑھیں، پھر بولیں: جواد ظریف
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ کو نصیحت کی ہے کہ پہلے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کا مطالعہ کریں اس کے بعد اس کے بارے میں بولیں۔
-
اسلحوں کے سوداگر کو اظہار تشویش کا حق نہیں: جواد ظریف
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحے کی تجارت اور فوجی اخراجات پر بھاری رقم خرچ کرنے والا امریکہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کے خاتمے پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے!
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کو ناکامی کا سامنا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰سلامتی کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ روان ماہ کے دوران ایران کے خلاف اسحلہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے سلامتی کونسل کے اجلاس کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
الزام لگا کر کورونا کو ختم نہیں کیا جا سکتا: چین
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکہ پر کسی کو اعتبار نہیں: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں کہا ہے کہ اب کوئی بھی تہران کے بارے میں امریکا کے جھوٹے دعوؤں پر یقین نہیں کرتا۔