-
شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کے خاتمے کی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے مایوسی ہوئی ہے۔
-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ بغیر بتائے افغانستان پہنچ گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے ہیں۔
-
امریکہ کو عراقی حکومت کے رویئے سے مایوسی
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷حکومت امریکہ نے واشنگٹن کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے بارے میں عراقی حکومت کے رویئے پر برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا بیان عالمانہ نہیں: چین
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے کورونا وائرس کو ووہان وائرس کہے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔
-
امریکی حکومت، دھوکے باز، مکار اور حواس باختہ ہے: موسوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ایران نے کورونا وائرس کی روک تھام کے تعلق سے امریکی حکومت پر خود امریکی سیاستدانوں کی جانب سے ہونے والی نکتہ چینی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ حکومت کے فریبکارانہ رویہ پر تنقید کی ہے۔
-
جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت پر امریکہ سیخ پا
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیئے جانے پر اعتراض کیا ہے
-
ایران کی مدد کا امریکی دعوی، محض پروپیگنڈہ اور منافقت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے کرونا وائرس کے مقابلے میں ایران کی مدد کے دعوے کو پروپیگنڈا، ریاکارانہ اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔