-
انقلاب یمن کی سالگرہ پر ریلیاں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲یمنی عوام نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں
-
اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ایک دن کے وقفے کے بعد جمعے کی صبح دوبارہ شروع ہوگئی ۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
عراق: کاظمین میں زائرین اور عزاداروں کا ملین مارچ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴اہلبیت اطہار علیہم السلام کے دسیوں لاکھ چاہنے والوں کا ساتویں امام علیہ السلام کے یوم شہادت پر عزاداری کے مقصد سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب ملین مارچ جاری ہے۔
-
رکاوٹوں کے باوجود کالعدم تنظیم کا مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
سفر عشق، اربعین ملین مارچ عروج پر
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲فلسطینی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے صیہونیوں کی فلیگ ڈانس ریلی کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ تیز کرنے کی اپیل کی ہے.
-
صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
کسانوں کی حمایت میں کانگریس کا مارچ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷سحر نیوزرپورٹ