-
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
-
آزادی مارچ کے مقابلے میں میلاد مارچ
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹراسلام آباد میں استحکام پاکستان کنونشن منعقد ہوا جس میں جماعت اہلسنّت سمیت ملک بھر کی 35اہلسنّت جماعتوں، 200آستانوں اور ہزاروں مدارس کے قائدین اور نمائندگان نے شرکت کی۔
-
کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاجی مارچ کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ جاری ہے۔
-
تہران میں اربعین حسینی کی مناسبت سے سوگواروں کا پیدل مارچ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱اربعین حسینی کے موقع پر تہران میں بھی دسیوں ہزار عاشقان حسینی نے جو کربلا نہیں جاسکے امام حسین اسکوائر سے حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے روضے تک سترہ کلومٹیر کا راستہ پیدل طے کیا
-
کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
دنیا کے دسیوں ممالک میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا کے تیس ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں یا نکالی جا رہی ہیں۔
-
ملک گیر مظاہرے، ایٹمی معاہدے پر جزوی عملدرآمد روکنے کے ایرانی فیصلے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ایران کے عوام نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کرکے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے سرکاری فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔