SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا

  • نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا

    نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

  • خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔

  • شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

    روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات صرف اس ملک کو مسلح کئے جانے کا سلسلہ بند کئے جانے کی صورت میں ہی ہو سکتے ہیں۔

  • روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام

    روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸

    روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں: روسی وزارت خارجہ

    زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں: روسی وزارت خارجہ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریاض میں یوکرین اور اس کے مغربی حامی ملکوں کے نمائندوں کے خفیہ اجلاس کو ایک تشہیراتی حربہ قرار دیتے ہوئے اس اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی ہے۔

  • روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے

    روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر بلگورود پر یوکرین کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کریں۔

  • امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات

    امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔

  • دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس

    دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیلی وزیر کے ایٹمی حملے پر مبنی بیان کی روس کی جانب سے مذمت

    اسرائیلی وزیر کے ایٹمی حملے پر مبنی بیان کی روس کی جانب سے مذمت

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکی کی شدید مذمت کی اور اسے اشتعال انگیز اور ناقابل قبول بیان قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS