-
کورونا کا پھیلاؤ، روس میں دس روز کی عام تعطیل
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶روس کی وزارت صحت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں دس روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی اقدامات پر روس کا شدید اظہار برھمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ماسکو نے روس کے خلاف امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات روس امریکہ سربراہی ملاقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
-
روس کی غیر دوست ممالک کی فہرست، امریکہ سب سے اوپر
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کا نام، غیر دوست ممالک کی فہرست میں شامل کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمنی کا جواب دشمنی، روسی صدر نے فرمان جاری کردیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴روسی صدر نے کسی بھی ملک کی جانب سے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کے خلاف چارہ جوئی سے مربوط ، صدارتی فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
روس کا جمہوریہ چیک کو سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰روس کی وزارت خارجہ نے اٹھارہ سفارت کاروں کے اخراج کے معاملے میں جمہوریہ چیک کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو بھرپور جواب دیا جائے گا: روس کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱روس نے ماسکو میں متعین امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
نیٹو کو ماسکو کے بارے میں کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا، روس
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱روس کے اعلی عہدیداروں نے ماسکو کی جارحانہ پالیسیوں کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان کے ردعمل میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ نیٹو دنیا میں حقیقی خطرات کی جڑ ہے، کہا ہے کہ بریسلز کو چاہئے کہ نیٹو کے رکن ملکوں میں پائے جانے والے مسائل پر توجہ دے اور روس کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے۔
-
روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -
-
طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا نہ ہونے کی بابت بائیڈن انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے-
-
یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳روس کے دورے کا اہم مقصد اقتصادی معاملات تھے: تہران روانگی سے قبل قالیباف کا بیان