-
30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل کو چار بجے شام کو مجلس شورائے اسلامی پارلیمٹ میں انجام پائے گی۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان 30 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی اعلی کمیٹی کے رکن مجتبی یوسفی نے کہا ہے کہ نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل تیس جولائی کو منعقد ہو گی۔
-
ایران کی بارہویں پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹ایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب آج مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں منتخب ارکان کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام اور غیرملکی سفرا بھی موجود تھے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی پارلیمنٹ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر صیہونی حکومت کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیا اور اس جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں انتخابات کے بعد بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کے اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸ایران کے الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان یا جید فقہا کی کونسل کے انتخابات کے بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا ہے-
-
ایران میں انتخابات ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے تک جاری رہی۔
-
ایران: انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵الیکشن کمیشن نے بارہویں دور کے پارلیمانی اور چھٹے دور کے مجلس خبرگان کے انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔
-
انتخابات میں بھرپور شرکت، قومی اقتدار اور ملکی سلامتی کی ضمانت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-