-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑوں کی شرکت
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑے حصہ لے رہے ہيں اور یہ دارالحکومت میں پرجوش انتخابی مقابلے کی علامت ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں، ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے پر تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایران کی عدلیہ کو دیگر ممالک میں انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے اور عالمی اداروں کو ثبوت اور دستاویزات فراہم کرنے کا پابند بنایا ہے
-
اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے فلسطین کی حمایت کے مستقل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں عراق میں کربلائے معلی کے راستے میں فلسطینیوں کا بڑا موکب لگائے جانے اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی کی ہے۔
-
ویتنام کی پارلیمنٹ کے سربراہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ویتنام کی پارلیمنٹ کے سربراہ وونگ دین ھوئہ اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران کے مھرآباد ائیرپورٹ پہنچے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سربراہ مجتبی ذوالنوری نے ان کا استقبال کیا۔
-
صربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا دورہ تہران
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸صربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر تہران سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر ارکان سے ملاقات میں گیارہویں پارلیمنٹ کو مجموعی طور پر ایک انقلابی، جوان، محنتی پارلیمنٹ قرار دیا جس نے ملکی مسائل کے حل کے سلسلے میں بڑی اچھی قانون سازی کی ہے۔
-
خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا