-
صدر ایران: قومی مفادات کے دفاع اور انصاف کے قیام میں تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے/ مظلوموں کی حمایت جاری رہے گی/ بیگانہ طاقتوں کی خطے میں موجودگی مسائل کا حل نہیں خود ایک مسئلہ ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ملک کےآٹھویں صدر کی حیثیت سے پارلیمنٹ کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹ایران کے آٹھویں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے مقصد سے دنیا کے دسیوں ممالک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب حلف بردادری آج سہ پہر ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ستر سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام، وزرا، سفرا اور خصوصی نمائندے اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳73ممالک کے ایک سو پندرہ اعلیٰ عہدے دار صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئۓ ایران آرہے ہیں۔
-
ایران، منگل کو نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے تیرہویں صدر کی حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی جبکہ نئے صدر کی تقرری کا حکم منگل کو ان کے حوالے کیا جائے گا۔ اس تقریب میں دنیا کے تہتر ملکوں کے سربراہوں، اعلی حکام اور عہدیدار شریک ہوں گے۔
-
اطلاع: ایران؛ نو منتخب صدر کی تقریب توثیق, سحر اردو ٹی وی سے براہ راست
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۴ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری اور توثیق کی تقریب تین اگست منگل کو منعقد ہوگی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نو منتخب صدر کو تقرری نامہ حوالے کریں گے اور خطاب فرمائیں گے جو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائیگا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ایران کے نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق وزارت خارجہ کی سہ ماہی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن قانون پر عمل درآمد پر زور
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ کے لئے تین مہینے کی مہلت ختم ہونے کے بعد اس میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس قانون پر عمل درآمد جاری ہے-
-
ملت فلسطین کی کامیابی سے صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ سامنے آگیا: الہیان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نیز انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ زہرا الہیان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی کامیابی نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ آشکارکردیا ہے۔
-
ای سی او کے پارلمانی اجلاس سے خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ