-
داعش، امریکہ اور سعودی عرب کا بغل بچہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کی فارن پالیسی بہت اہم ہے، ہم کسی ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، جو سعودی اور امریکہ کا اتحاد کہلائے۔
-
زائرین کی مشکلات حل کئے جانے کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران اور عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کرنے والوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کرے ۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں نے ایک بار پھر مذھب کے نام پر جاری ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کے دل دھلا دینے والے سانحات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور العوامیہ میں سعودی افواج کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
قطیف اور العوامیہ کے شہریوں پر ظلم وستم کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴مجلس وحدت مسلمین نے سعودی حکومت کی جانب سے قطیف اور العوامیہ کے شہریوں پر ظلم وستم کی مذمت کی ہے۔
-
ضیاءالحق مسلمانوں کے مابین اختلافات کا باعث
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں منعقدہ مہدی برحق کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ضیاءالحق نے شیعہ سنی دونوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی، ملک کے اندر نفرتوں کے فروغ کے لیے تکفیریت کو رواج دیا گیا۔
-
مہدی (ع) برحق کانفرنس اتحاد امت کے لئے سنگ میل
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اجتماع میں شرکت کی غرض سے پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں داعش کی موجودگی خطرناک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲پاکستان میں داعش کی موجودگی خطرناک ہے۔
-
سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳بلوچستان کے شہر مستونگ میں چار شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اس واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا۔